انصاف مگر 48 سال بعد ، وہ بھی امریکہ میں ؛ ورلڈ میڈیا اوکلوھوما ( مانیٹرنگ ویب) امریکی ریاست اوکلو ھوما میں عدالت نے قتل کے مقدمے میں 48 سال سے ایک بیگناہ قید مسٹر سمسن کو انصاف دے کر رھائی کا پروانہ تھما دیا- 22khbrazyey