آمدن کم ڈالر کا اخراج ذیادہ ذخائر میں کمی

۔پاکستان کی بیرونی پریشانیوں میں کئی گنا اضافہ ہونے جا رہا ہے کیونکہ ڈالر کا اخراج دسمبر 2023کے آخر تک ڈالر کی آمد سے زیادہ ہو جائے گا۔ آئی ایم ایف کے ساتھ 3 ارب ڈالرز کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے) پروگرام پر دستخط کرنے کے باوجود پاکستان کے بیرونی خطرات برقرار رہیں […]

پاکستان کا ڈالر IMF سے معاہدے میں 27 فیصد بڑھا

بلومبرگ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ پاکستان اور آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معاہدہ ہوچکا ہے اور پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر قرضے کی منظوری کے لیے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس آج ہوگا۔بلومبرگ کا کہنا ہےکہ اسٹاف لیول معاہدے پر پاکستان کا ڈالر بانڈ 27 فیصد بڑھا ہے، […]

حکومت نے 3 ارب ڈالر کی مزید فنانسنگ کیلئے پلان آئی ایم ایف کو دیدیا

راولپنڈی (نیوز مانیٹرنگ )حکومت نے تین ارب ڈالر کی مزید فنانسنگ کے لیے پلان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو دے دیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق رائز ٹو پروگرام سے 45 کروڑ، اےآئی آئی بی، کمرشل بینکوں سے 1 ارب ڈالر قرض ملے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف […]

آئی ایم ایف نے رواں سال پاکستان میں بیروزگاری بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)نے پاکستان میں رواں سال بیروزگاری میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔آئی ایم نےورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق گزشتہ مالی سال پاکستان میں بیروزگاری کی شرح 6 اعشاریہ 2 فیصد تھی، رواں سال یہ شرح 7 فیصد تک […]

آئی ایم ایف کی شرائط پوری ، گیس کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرائط پوری کرتے ہوئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔حکومت نے گیس 16 اعشاریہ 6 فیصد سے 124 فیصد تک مہنگی کردی، نئی قیمت یکم جنوری سے 30 جون 2023ء تک نافذ العمل رہیں گی۔حکومت کے گیس قیمتوں میں حالیہ اضافہ گھریلو، کمرشل، پاور سیکٹر، کھاد […]