نواز شریف اور جہانگیر ترین کو نااہلی کیخلاف اپیل کا حق مل گیا
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )سابق وزیرِ اعظم نوازشریف اور سابق پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین سمیت ماضی میں 184/3 کے تحت نااہل ہونے والوں کو اپیل کا حق مل گیا۔ماضی میں 184/3 کے فیصلوں سے متاثر ہونے والے دیگر فریق بھی 60 دن کے اندر فیصلوں کے خلاف اپیل کر سکیں گے۔سپریم کورٹ ریویو آف […]