اڈانی گروپ عروج سے زوال کا شکار
اڈانی گروپ جو انڈیا کے ارب پتی گوتم اڈانی کی طرف سے قائم ایک کثیر القومی کمپنی ہے کو گذشتہ چند ہفتوں میں عالمی خبر رساں اداروں کی جانب سے وسیع کوریج ملی ہے۔رپورٹ کے مطابق اڈانی گروپ سٹاک میں ہیرا پھیری، اکاؤنٹنگ فراڈ اور منی لانڈرنگ میں ملوث تھا۔ نتیجے میں اڈانی کے سٹاک […]