ایلون مسک نے ٹوئٹر کے معطل اکاؤنٹس کی بحالی کا اعلان کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے ٹوئٹر پر معطل شدہ اکاؤنٹس کے لیے عام معافی کا اعلان کردیا ہے۔سماجی رابطوں کی وی سائٹ ٹوئٹر پر ایلون مسک نے لکھا کہ رائے شماری کے بعد ٹوئٹر کے معطل کچھ اکاؤنٹس آئندہ ہفتے سے بحال کردیئے جائیں گے۔ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر پر کرائی […]

ٹوئٹر نے سی این این اور نیویارک ٹائمز کے صحافیوں کے اکاونٹس معطل

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر نےخبر رساں اداروں کے کئی صحافیوں کے اکاؤنٹس معطل کردیے۔امریکی میڈیا کے مطابق سی این این، نیویارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ کے بھی کئی صحافیوں کے اکاؤنٹس معطل کیے گئے ہیں۔امریکی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹوئٹر نے صحافیوں کے اکاؤنٹس کو معطلی کرنے کی وضاحت نہیں کی […]

سلمان خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ،فروخت کے لیے بھی دستیاب

ٹوئٹر پر 40 ملین فالورز رکھنے والے بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہو گیا جو ہیکرز کی جانب سے فروخت کے لیے بھی دستیاب ہے۔بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرنے کے بعد ہیکرز نے ایلون مسک کو بھی دھمکی دے دی کہ اگر شرائط […]

خبردار! اداکاراں کے بلو ٹک اکاونٹ کے دھوکے میں نہ آئیں

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ سجل علی کو ٹوئٹر پر فالو کرتے ہوئے ہوشیار رہیں، بلو ٹک کے دھوکے میں نہ آئیں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اب سے کچھ عرصہ قبل تک بلو ٹک کو تصدیق شدہ اکاونٹ ہونے کی علامت سمجھا جاتا تھا، تاہم جب سے بلو ٹک سبسکرپشن فیس عائد کی گئی […]

ایف آئی اے کا ماڈلز کے درجنوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت سے آپریٹ ہونے کاانکشاف

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ماڈلز کے خلاف مہم چلانے والے درجنوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت سے آپریٹ ہو رہے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کے علاوہ لاہور، ملتان، پشاور اور اسلام آباد سے بھی اکاؤنٹس آپریٹ ہوئے۔ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ منفی مہم چلانے والے مرکزی اکاؤنٹس کو شارٹ […]

اداکارہ سجل علی انسٹاگرام سے غائب ہوگئیں

پاکستان شوبز اندسٹری کی خوب رو اداکارہ سجل علی انسٹاگرام سے غائب ہوگئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اداکارہ سجل علی کو سرچ کرنے سے قاصر ہے، جو اس بات کا عندیہ ہے کہ اداکارہ نے اپنا انسٹا اکاؤنٹ ڈلیٹ کر دیا ہے۔تاہم تاحال اس کی وجوہات سامنے نہیں آئی ہیں لیکن سجل علی […]

ٹوئٹر کن اکاؤنٹس کو ہٹانے والا ہے؟

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر اب ان اکاؤنٹس کو ہٹانے والا ہے جو کئی سالوں سے غیر فعال ہیں۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر اور ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں غیر فعال اکاؤنٹس کو ہٹانے کا اعلان کر دیا۔ایلون مسک کا […]

ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بلیو ٹک والے صارفین کےلیے بڑی خبر!اب ماہانہ فیس ادا کرنی ہو گی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو خریدنے کے بعد ایلون مسک نے صارفین کے اکاؤنٹس کی ویریفکیشن کے لیے ہر ماہ 20 ڈالر لینے پر کام شروع کردیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک نے اپنے ٹوئٹر ملازمین کو کہا ہے کہ وہ جلد از جلد صارفین کے اکاؤنٹس کی پیڈ ویریفکیشن کے […]

جی میل نے بھی بلیو ٹِک تصدیقی اکاﺅنٹ پیش کردیا

دیگر ایپس کی طرح گوگل نے بھی تصدیقی بلیو نشان کی پیشکش کردی،غیرملکی میڈیا راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) میٹا اور ٹیوٹر کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے، اب گوگل نے اپنے اکاﺅنٹ کی تصدیقی پیشکش کرتے ہوئے اس پر نیلے نشان (بلیوٹِک)کی سہولت پر کام شروع کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیلا نشان جی […]