کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا اپنی اہلیہ صوفی سے علیحدگی کا اعلان

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنی اہلیہ صوفی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ جسٹن ٹروڈو نے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ سے علیحدگی کا بتایا۔ اپنے پیغام میں جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ بامعنی اور مشکل بات چیت کے بعد صوفی اور میں نے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ […]