پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، کئی اہم بل کثرت رائے سے منظور
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون شہادت 1984ء میں ترمیم کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں قانون شہادت ترمیمی بل 2023ء، انسداد نشہ آور اشیا ایکٹ 2023ءپارلیمان نے کثرت رائے سے پاس کرلیا۔ اپوزیشن نے بل کی منظوری کے دوران شور شرابا کیا، دوسری طرف حکومت نے والدین کے تحفظ کا بل 2023ء واپس […]