غائب کی گئی اہم دستاویزات ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے برآمد

 وائٹ ہاس سے غائب ہونے والی اہم فائلز سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے برآمد ہو گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاوس سے غائب ہونے والے شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ ان سے منسوب محبت نامے سمیت اہم خطوط اور دستاویزات سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زیر استعمال عمارت […]