سعودی عرب :نئی ایئرلائن سروس کا آغاز
سعودی حکومت مملکت میں ایک نئی ایئرلائن سروس کے آغاز کا ارادہ رکھتی ہے جس کے پیش نظر اس نے یورپی کمپنی کو 40 نئے طیارے خریدینے کیلئے بات چیت بھی شروع کردی ہے۔اس حوالے سے سعودی ایوی ایشن انڈسٹری کے ذرائع نے کہا ہے کہ یورپ کی طیارے بنانے والی کمپنی ایئربس سے اے350 […]