ایشیائی ترقیاتی بینک کا سندھ میں تعلیمی ترقی کیلئے امداد دینے کا فیصلہ
کراچی: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے سندھ میں شعبۂ تعلیم کی ترقی کیلئے سندھ ایجوکیشن امپیکٹ بانڈ (ایس ای آئی بی) پروگرام میں امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد بڑھتے ہوئے تعلیمی مسائل پر قابو پانا ہے۔پاکستانی میڈیا کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے سندھ کیلئے تکنیکی گرانٹ کی منظوری […]