ایشیا کپ: نجم سیٹھی نے بھارت کو تجویز دے دی
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کاکہنا ہے کہ ہمیں نیوٹرل وینیو پر ایشیا کپ کھیلنے کے مشورے دیے جارہے ہیں۔ایک پریس کانفرنس کے دوران نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان نے تجویز پیش کی ہے کہ بھارت اپنے ایشیا کپ کے میچ نیوٹرل مقام پر کھیلے جبکہ پاکستانی ٹیم […]