فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے مقابلے کے امتحان (سی ایس ایس)2022 کے نتائج کا اعلان کر دیا
٭ فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے مقابلے کے امتحان (سی ایس ایس)2022 کے نتائج کا اعلان کر دیا٭ کامیابی کی شرح 1.85 فیصد رہی ، 237 امیدواروں کی وفاقی حکومت کے تحت مختلف سروس گروپس میں تقرری کی سفارش کی گئی٭ ایف پی ایس سی کی جانب سے جاری نتائج کے […]