اتحادی حکومت کا عوام کیلئے تحفہ،48 گھنٹوں میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری مرتبہ اضافہ،فی کلو کتنی مہنگی ہوگئی ، جانیےتفصیل

لاہور(نیوز ڈیسک) 48 گھنٹوں میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری مرتبہ اضافہ کر دیا گیا۔چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ آج بھی ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔عرفان کھوکھر نے بتایا کہ ایل پی جی فی […]