آڈیو لیکس اور سوشل میڈیا

۲۷ ستمبر سے پاکستان ایک نئے لیکس کی زد میں ھے- پہلے ان لیکس میں نون لیگ کی قیادت کی بات چیت سامنے آئی اور ۲۸ ستمبر کو پی ٹی آئی کی قیادت کی بات بات منظر عام پر آئی- بدھ کو منظر عام پر آنے والی آڈیو کلپ میں عمران خان کو کہتے سنا […]