طیب اردوان نے پاک آرمی کی ریسکیو ٹیم کو خصوصی ایوارڈ سے نواز دیا
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے پاکستان آرمی کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کوخصوصی ایوارڈ سے نواز دیا ہے۔یہ ایوارڈ پاکستان آرمی کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم لیڈر نے وصول کیا،ایوارڈ دینے کی خصوصی تقریب ترکیے کے دارالحکومت انقرہ میں منعقد ہوئی۔زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے پاک آرمی کی یو ایس […]