چینی، فرانسیسی اور روسی پیشکشوں پر غور سعودی عرب کا ایٹمی بجلی گھر بنانے کا خواب
۔ امریکا سے حساس سیکورٹی معاہدے سے انحراف کی خواہش لیے سعودی عرب چین ،فرانس اور روس کی جانب سے اپنے ملک میں ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر کی پیشکشوں پر غور کر رہا ہے۔ سعودی عرب ایک مدت سے اپنے سول ایٹمی پلانٹ کی صلاحیت کے حصول کا خواہاں رہا ہے اور امریکا نے […]