پاکستان سے چائنہ کو پنک سالٹ کی ایکسپورٹ میں زبردست اضافہ ۔
پاکستان سے چائنہ کو پنک سالٹ کی ایکسپورٹ میں گزشتہ ایک سال کے دوران 16 فیصد کا زبردست اضافہ ہوا اور ایکسپورٹ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں ۔ پاکستان میں پنک سالٹ کی چھ کانیں ہیں جن میں سب بڑی کان خوشاب میں واقع ہیں ۔