ٹک ٹاک کا اے آئی چیٹ بوٹ متعارف
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ٹک ٹاک نے بھی دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کی طرح اپنا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ بوٹ متعارف کرا دیا ہے۔ویڈیو شیئرنگ ایپ کی جانب سے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ٹول ٹاکو کو متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ایک ٹوئٹ میں سوشل میڈیا کمپنی نے بتایا […]