بابر اعظم اور محمد رضوان جوا کھلانے والی، غیر قانونی کمپنیوں کی کروڑوں کی پیشکش کو ٹھکرایا؛ جیو سپورٹس
رپورٹ میں حیران کن انکشافات کرتے ھوئے بتایا گیا ھے کہ بابر اعظم کو پچیس کروڑ اور محمد رضوان کو دس کروڑ کی پیکشکش کی گئی جو انہوں نے یہ کہ کر ٹھکرا دی کہ یہ غیر قانونی ہے- رپورٹ میں اس طرف بھی اشارہ ھے کہ پی ایس ایل کی چھ میں سے چار […]