محکمہ موسمیات کی مزید بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، بلوچستان، جنوبی پنجاب، خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، کوئٹہ، ژوب، بارکھان، لورالائی، موسیٰ خیل اور ژوب میں بھی بارش متوقع ہے۔مری،گلیات، اٹک، راولپنڈی، سرگودھا، لاہور، گوجرانوالہ، ڈیرہ غازی خان، لیہ، ملتان، […]