پریانکا چوپڑا کی پہلی بار اپنی بیٹی کے ساتھ تفریحی لمحات کی تصاویر وائرل

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑ ا اپنی بیٹی مالتی کے ساتھ تفریحی لمحات گزار رہی ہیں، جس کی ایک جھلک پہلی بار انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑ انے انسٹاگرام پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی بیٹی […]