بالی ووڈ اور زہریلا پراپیگنڈا
سینما میں بڑی سکرین پر فلم بینی ایک تفریح بھی ہے اور عادت بھی- بھارت میں یہ سینما اور کرکٹ تفریح کا سب سے بڑا ذریعہ ہے- ڈیڑھ ارب آبادی کے ملک کو بھارتی اشرافیہ نے ان دونوں قسم کی تفریح سے باندھ رکھا ہے- امریکہ میں بھی ھالی ووڈ ، بیس بال، باسکٹ بال […]