بالی ووڈ اداکار سلمان خان ڈینگی سے صحت یاب
بالی ووڈ اداکار سلمان خان ڈینگی بخار سے ایک ہفتے میں صحت یاب ہو کر گھر سے باہر نکل آئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سلمان خان نے اپنے بہنوئی کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی تو وہاں موجود مہمان اور مداح ان کو دیکھ کر بہت خوش ہوئے۔ تقریب میں میڈیا کے […]