بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی کا شکار

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی کا شکار ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ڈینگی میں مبتلا ہو گئے ہیں، جس کی وجہ سے وہ بگ باس کے آنے والے ایپی سوڈز میں میزبانی نہیں کر سکیں گے۔سلمان خان کی طبیعت گزشتہ کچھ دنوں سے ناساز تھی، ڈاکٹروں نے ڈینگی کی تشخیص […]

ہیرا پھیری 3میں کارتک آریان راجو نہیں بنیں گے، سنیل شیٹی

کارتک بہترین انتخاب ان کیلئے بالکل نیا کردار تخلیق کیا گیا ہے، بالی ووڈ سپر سٹار بالی ووڈ اسٹار سنیل شیٹی نے ہیرا پھیری میں کارتک آریان کی شمولیت کی خبروں پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ کارتک آریان اکشے کمار کا کردار نہیں ادا کر رہے۔مقبول زمانہ مزاحیہ فلم سیریز کے تین […]

دیوالی پارٹی میں ملائیکہ اروڑہ کی کالی ساڑھی کے چرچے

بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ و ماڈل گرل ملائیکہ اروڑہ کالی ساڑھی پہن کر فیشن ڈیزائنر و فلم میکر منیش ملہوترا کے ہاں دیوالی پارٹی میں پہنچ گئیں۔سلمان خان کے بھائی ارباز خان کی سابقہ بیوی ملائیکہ اروڑہ اکثر اپنے لباس اور جاذب نظر ہونے کی بنا پر سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔ اس […]

نورا فتیحی اور بھوشن کمار کے افیئر کی خبریں گردش کرنے لگیں

بالی ووڈ اداکارہ اور رقاصہ نورا فتیحی اور بھارت کی معروف پروڈکشن کمپنی کے مالک بھوشن کمار کے افیئر کے بارے میں خبریں گرم ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلمی نقاد عمیر سندھو نے دعوی کیا ہے کہ نورا فتیحی اور بھوشن کمار کے درمیان پچھلے دو سال سے تعلق ہے۔انہوں نے کہا کہ بھوشن […]

بالی وڈ کے اسٹار امیتابھ بچن شوٹنگ کے دوران بُری طرح زخمی

بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اپنے مشہور شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کی شوٹنگ کے دوران بُری طرح زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنے بلاگ میں لکھا کہ ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے سیٹ پر تیز دھار چیز بائیں ہاتھ پر لگنے سے نس کٹ گئی۔امیتابھ بچن نے […]

بپاشا باسو نے اپنی بیٹی دیوی کی پہلی تصویر شیئر کردی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور حال ہی میں ماں بننے والی بپاشا باسو نے اپنی بیٹی دیوی کی پہلی فیملی تصویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔واضح رہے کہ بپاشا باسو کے ہاں 12 نومبر کو بیٹی کی ولادت ہوئی جس کے بعد انہوں نے اپنے شوہر کرن سنگھ گروور اور بیٹی کے ساتھ […]