’بالی ووڈ کی رشتے والی آنٹی‘ کہلائے جانے پر کرن جوہرکا ردِعمل

معروف بھارتی ہدایتکار کرن جوہر نے بالی ووڈ انڈسٹری کی رشتے کروانے والی آنٹی کہلائے جانے پر دلچسپ ردعمل دیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، کرن جوہر نے حال ہی میں اداکارہ و میزبان ٹوئنکل کھنہ کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو میں’بالی ووڈ کی سیما ٹپاریا‘ کہلائے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے […]

آج میں کافی بےچین ہوں:بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا

یونیسیف کی برانڈ ایمبیسڈر، بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے دورۂ کینیا کی ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’’آج میں کافی بےچین ہوں۔‘‘ پریانکا چوپڑا نے یونیسیف ٹیم کے ہمراہ کینیا کے قحط زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں کی ایک جذباتی ویڈیو شیئر کی۔ پریانکا چوپڑا کا ویڈیو میں […]

اکشے کمار کی نئی فلم ’رکشا بندھن‘ پاکستانی فلم کا چربہ نکلی

کراچی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار کی آنے والی نئی فلم ’رکشہ بندھن ‘ پاکستانی فلم’لوڈ ویڈنگ‘ کا چربہ نکلی۔خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار کی نئی فلم ’رکشا بندھن‘ کا ٹریلر حال ہی میں ریلیز ہوا ہے جس کے بعد سے سوشل میڈیا پر شائقینِ فلم کا کہنا ہے کہ ہمیشہ کی […]

انوشکاشرما کی ویرات کوہلی سے خاص دن پراظہار محبت

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے شوہر ویرات کوہلی کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان سے اظہار محبت بھی کردیا۔انوشکا شرما نے انسٹاگرام پر ویرات کوہلی کی 34 ویں سالگرہ کے موقع پر لکھا کہ آج آپ کی سالگرہ کے موقع پر اس پوسٹ کے لیے میں آپ کی بہترین تصاویر کا انتخاب […]

بالی وڈ کے اسٹار امیتابھ بچن شوٹنگ کے دوران بُری طرح زخمی

بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اپنے مشہور شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کی شوٹنگ کے دوران بُری طرح زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنے بلاگ میں لکھا کہ ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے سیٹ پر تیز دھار چیز بائیں ہاتھ پر لگنے سے نس کٹ گئی۔امیتابھ بچن نے […]

بالی وڈ کے چھوٹے نواب ابراہیم علی خان کا فلمی کیریئر کا آغاز

بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کے بڑے صاحبزادے ابراہیم اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابراہیم علی خان کرن جوہر کی پروڈکشن میں بننے والی فلم سے بطور اداکار اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کریں گے۔رپورٹس کے مطابق اس فلم کی ہدایتکاری بالی وڈ اداکار […]

بالی وڈ کے دونوں میگا اسٹارز ایک ساتھ

بالی وڈ کے اداکار سلمان خان نے اپنی سالگرہ کے موقع پر کنگ خان شاہ رخ خان کا گلے مل کر استقبال کیا۔بالی وڈ کے دونوں میگا اسٹارز کی ایک دوسرے گلے ملنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ دونوں اداکاروں کے مداحوں نے اپنے پسندیدہ اسٹارز کو ایک ساتھ دیکھ کر خوشی کا […]

بالی ووڈ اداکار سلمان خان ڈینگی سے صحت یاب

بالی ووڈ اداکار سلمان خان ڈینگی بخار سے ایک ہفتے میں صحت یاب ہو کر گھر سے باہر نکل آئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سلمان خان نے اپنے بہنوئی کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی تو وہاں موجود مہمان اور مداح ان کو دیکھ کر بہت خوش ہوئے۔ تقریب میں میڈیا کے […]

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی کا شکار

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی کا شکار ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ڈینگی میں مبتلا ہو گئے ہیں، جس کی وجہ سے وہ بگ باس کے آنے والے ایپی سوڈز میں میزبانی نہیں کر سکیں گے۔سلمان خان کی طبیعت گزشتہ کچھ دنوں سے ناساز تھی، ڈاکٹروں نے ڈینگی کی تشخیص […]

بپاشا باسو نے اپنی بیٹی دیوی کی پہلی تصویر شیئر کردی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور حال ہی میں ماں بننے والی بپاشا باسو نے اپنی بیٹی دیوی کی پہلی فیملی تصویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔واضح رہے کہ بپاشا باسو کے ہاں 12 نومبر کو بیٹی کی ولادت ہوئی جس کے بعد انہوں نے اپنے شوہر کرن سنگھ گروور اور بیٹی کے ساتھ […]