کراچی جانے والی خیبر میل بھی حادثے سے بال بال بچ گئی
کراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی کئی بوگیاں نواب شاہ کے قریب پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ٹرین حادثے میں 80 مسافر زخمی ہوئے ہیں۔ آرمی چیف کی امدادی سرگرمیوں کیلئے پاک فوج اور رینجرز کو خصوصی ہدایات آرمی چیف نے […]