شاہ رخ خان دنیا کی با اثر ترین شخصیت قرار
راولپنڈی ( نیوز ڈیسک)امریکی جریدے ٹائم کے ایک سروے میں معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان نے دنیا کی سب سے بااثر ترین شخصیت ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ٹائم میگزین کے اس سروے میں 1.2 ملین افراد شریک ہوئے، اس سروے میں قارئین کی جانب سے ان معروف شخصیات کا انتخاب کیا گیا جو […]