ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ذرائع نیشنل پاور کنٹرول کے مطابق، اس وقت سسٹم مکمل طور پر بند ہے، مین لائینوں میں فالٹ کی وجہ سے پورا سسٹم بیٹھ گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی بجلی کے بریک ڈاون کی […]

پاور بریک ڈاؤن کے بعد ملک بھر میں موبائل فون سروس بھی متاثر

پاور بریک ڈاؤن ہونے کے بعد ملک بھر میں موبائل فون سروس بھی متاثر ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق، کراچی میں بجلی کے بریک ڈاون کے بعد موبائل فون کمپنیوں کی سروسز بھی متاثر ہیں، کئی موبائل فون کمپنیوں کےسگنل نہ آنے کی شکایات موصول ہو رہی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام کمپنیز کو […]

بجلی کا بریک ڈاؤن،50 فیصد پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل بھی ختم ہوگیا

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی مانگ میں اضافہ ہوگیا۔ملک کے مختلف شہروں میں تقریباً 50 فیصد پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل ختم ہو چکا ہے۔بریک ڈاؤن کے باعث جنریٹرز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل لینے والوں کا پیٹرول پمپس پر رش لگ گیا۔

بڑے بریک ڈاون کے بعد بجلی کی بحالی کا مرحلہ شروع

پاکستان میں پیر کی صبح بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی مکمل طور پر معطل ہوگئی تھی جو کہ رات گئے بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔وزارت توانائی کے مطابق اس وقت تمام ملک کی تقسیم کار کمپنیوں کے دائرہ کار […]

کراچی میں بارش سے موسم سرد ہوگیا ، مختلف علاقوں میں پانی جمع، بجلی معطل

کراچی میں رواں موسم سرما کی پہلی بارش، رات گئے شروع ہونے والی بارش  دن بھر وقفے وقفے سے جاری رہی جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کل دوپہر تک وقفے وقفے سے جاری رہے گی، کہیں ہلکی اور کہیں اوسط درجے کی […]