بجلی پٹرول مزیدمہنگے ،آئی ایم ایف کی نئی شرائط

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض جاری کرنے سے قبل سخت شرائط جاری کی ہیں، بجلی کی قیمتوں میں اضا فہ ،855 ارب روپے اکٹھا کرنے کے لیے بتدریج 50روپے لٹر پیٹرولیم لیوی لگانے اور پیٹرولیم قیمتوں کے تعین میں حکومت کے کردار کو ختم کر ناشامل ہے، آئی […]