بجلی چور ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے گئے۔
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف 19 ویں روز بھی آپریشن جاری ہے۔ ترجمان لیسکو کے مطابق کارروائیوں کے دوران 359 کنکشنز بجلی چوری میں ملوث پائے گئے ہیں، بجلی چوری میں ملوث مزید 14 افراد کو گرفتار جبکہ 178 کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ ترجمان لیسکو کے […]