برطانوی شاہ چارلس کی اہلیہ کےطیارے سے دوران پروازپرندا ٹکراگیا

برطانوی شاہ چارلس کی اہلیہ کوئین کیملا کےطیارے سے دوران پرواز پرندا ٹکرا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی شاہ چارلس کی اہلیہ کوئین کیملا شاہی فرائض کی انجام دہی کے لیے بھارت  گئی تھیں۔بھارت سے برطانیہ واپسی پر دوران پرواز  طیارے سے پرندا ٹکرا گیاجس سے طیارےکی نوک کو نقصان پہنچا تاہم طیارہ بحفاظت اتار لیا […]

تصویر میں موٹا کیوں دکھایا گیا؟ اداکارہ نے برطانوی اخبار پر مقدمہ کردیا

بغداد(شوبز ڈیسک) نامور عراقی اداکارہ اور ٹاک شو کی میزبان ایناس طالب کا کہنا ہے کہ وہ برطانوی جریدے’ اکنامسٹ ‘ کے خلاف برطانیہ میں قانونی کارروائی کی تیاری کر رہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ ایناس طالب نے برطانوی اخبار اکنامسٹ پر اپنی موٹی تصویر شائع کرنے پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے […]

برطانوی وزیر اعظم کا اگلے ہفتے سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا اعلان

 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اگلے ہفتے سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ میں اعلان کیا کہ اگلے ہفتے سے انگلینڈ میں کورونا پابندیوں میں نرمی ہوجائے گی ، ورک فرام ہوم اور بند جگہوں پر ماسک پہننے کی […]