نئی برطانوی وزیر اعظم نے بھی مستعفیٰ ہونے کا اعلان کر دیا
نئی برطانوی وزیر اعظم لزٹرس نے بھی مستعفیٰ ہونے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر اعظم لزٹرس نے کنگ چارلس سے ملاقات میں اپنے استعفے سے آگاہ کر دیا انہوں نے 45 روز قبل ہی عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔کنزرویٹو پارٹی کے نئے سربراہ کا انتخاب ایک ہفتے […]