پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے: شفقت محمود
وفاقی وزیر تعلیم و صدر پی ٹی آئی پنجاب شفقت محمود سے سابق صدر لاہور ممبر کشمیر قانون ساز اسمبلی غلام محی الدین دیوان, مہر واجد عظیم,عفیف صدیقی سمیت دیگر کی ملاقات،صدر پنجاب بننے پر مبارکباد دی ،پارٹی رہنماؤں نے پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر شفقت محمود کا رہنمائوں سے گفتگوکرتے […]