نیپالی شہری نے 28ویں بار دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرلی
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )نیپالی کوہ پیما کامی ریتا شیرپا نے 28ویں بار ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی کو سر کرکے سب سے زیادہ چوٹی کو سر کرنے کا ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا۔کامی ریتا کی مہم کے منتظم منگما شیرپا نے بتایا کہ کامی ریتا ویتنام کے کوہ پیما کی رہنمائی کرتے ہوئے کامیابی کے ساتھ […]