حکومت کی آئی ایم ایف سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کے لیے بات چیت جاری۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں 300 یونٹ تک کے صارفین کے بلوں میں 3 ہزار روپے تک کمی آنے کا امکان ہے۔60 سے 70 ہزار روپے تک بجلی کے بلوں میں 13 ہزار روپے تک کمی ہوگی، بجلی پر ریلیف دینے کا معاملہ آئی ایم ایف کی رضامندی سے مشروط ہے۔ اعلیٰ سرکاری […]