بل گیٹس کی روٹی بناتے ہوئے کی ویڈیو وائرل
بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس شیف بن گئے تاہم وہ گول روٹی نہ بناسکے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بل گیٹس نے ایک مشہور بلاگر کے ساتھ روٹی بنانے کی کوشش کی جس کے لیے انہوں نے آٹا بھی گوندھا، پیڑا بھی بنایا اور بیلا بھی۔ان تمام کاموں کے بعد آخر میں […]