دنیا کے آخری بوئنگ 747 طیارے نے اپنی پرواز مکمل کرلی
دنیا کا آخری بوئنگ 747 طیارہ امریکی کارگو ایئرلائن اٹلس ایئر کو فراہم کیا گیا جس نے واشنگٹن میں اپنی پرواز مکمل کرلی۔بوئنگ 747 طیاروں کو ’آسمانوں کی ملکہ‘ کہا جاتا ہے، 54 برسوں میں 100 سے زائد حکومتوں، ایئرلائنز کو ایک ہزار 547 طیارے بنا کر دیے گئے، ان طیاروں نے 11 کروڑ 80 […]