آپ کس ایج گروپ میں ھیں-
ایلفا، جنریشن Z, مائلنلنز millennials, جنریشن X، اور بومرز Boomers- عمر کے حساب سے دنیا کی موجودہ آبادی ان پانچ حصوں میں تقسیم ھے- ایلفا جنریشن ۲۰۱۰ کے بعد پیدا ھونے والے بچے ہیں- یہ آئی فون جنریشن ھے کیونکہ iphone ۲۰۱۰ میں ھی مارکیٹ میں آیا تھا- جنریش زیڈ ۱۹۹۵ اور ۲۰۱۲ کے درمیان […]