مسجد نبویؐ کے صحن میں بچی کی پیدائش
سعودی ہلال احمر اتھارٹی کی شاخ کے ڈائریکٹر جنرل احمد الزہرانی کے مطابق مسجد نبویؐ کے صحن میں بچی کی پیدائش ہوئی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق الحرم کی ایمبولینس سینٹر میں تعینات سعودی ریڈ کریسنیٹ اتھارٹی کی ٹیم ایمرجنسی اطلاع پر مذکورہ مقام پر پہنچی جہاں پہنچنے پر پتا چلا کہ ایک حاملہ خاتون کی […]