فرانس : 12 سالہ بچی کی لاش سوٹ کیس سے برآمد

یورپی ملک فرانس میں 12 سالہ بچی کی لاش سوٹ کیس سے برآمد ہوئی جس کے جسم پر زخمیوں کے گہرے نشانات تھے، لاش کو دفنا دیا گیا۔فرانسیسی میڈیا کی خبروں کے مطابق فرانس کی للرز نامی برادری سے تعلق رکھنے والی ایک 12 سالہ بچی لولا کی لاش کچھ روز قبل فرانسیسی دارالحکومت پیرس […]

فلپائن: منیلا میں بچی کی پیدائش کے بعد دنیا کی آبادی 8 ارب ہوگئی

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا کی آبادی 8 ارب تک پہنچ چکی ہے جو کہ 11 برس قبل 7 ارب تھی، منیلا میں پیدا ہونے والی بچی کو علامتی طور پر 8 ارب واں بچہ قرار دیا گیا۔ 20 ویں صدی کے وسط میں آبادی میں تیزی سے اضافہ ہوا تاہم آبادی بڑھنے […]

مسجد نبویؐ کے صحن میں بچی کی پیدائش

سعودی ہلال احمر  اتھارٹی کی شاخ  کے ڈائریکٹر جنرل احمد الزہرانی کے مطابق مسجد نبویؐ کے صحن میں بچی کی پیدائش ہوئی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق الحرم کی ایمبولینس سینٹر میں تعینات سعودی ریڈ کریسنیٹ اتھارٹی کی ٹیم ایمرجنسی اطلاع پر مذکورہ مقام پر پہنچی جہاں پہنچنے پر پتا چلا کہ ایک حاملہ خاتون کی […]

برطانیہ: لاعلاج کینسر کی نئی تھراپی کا پہلا تجربہ کامیاب

برطانوی ماہرین نے لیوکیمیا کی ایک خاص قسم سے متاثرہ لڑکی پر بالکل نئی تھراپی کی پہلی مرتبہ آزمائش کی ہے جس میں غیرمعمولی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔13 سالہ لڑکی ایلیسا کو 2021 میں ٹی سیل اکیوٹ لمفوبلاسٹک لیوکیمیا لاحق ہوا تھا جس پر روایتی طریقہ علاج سمیت کیموتھراپی اور ہڈیوں کے گودے (بون میرو) […]

بھارت: خاتون کے ہاں 4 ٹانگوں والی بچی کی پیدائش

بھارت میں ایک خاتون کے ہاں 4 ٹانگوں والی بچی کی پیدائش نے سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع گوالیار میں آرتی کمپو نامی خاتون نے مقامی اسپتال میں ایک بچی کو جنم دیا جس کی 4 ٹانگیں ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون اور بچی کو […]

میری بہن سردی سے مر گئی ،شامی بچی کی دل دہلا دینے والی فریاد

میری بہن سردی سے مر گئی مگر ہمیں بچانے اور مدد دینے والا کوئی نہیں،سوشل میڈیا پر بچی کی ویڈیووائرلشام کے جھنم زار میں بچوں کی زبوں حالی کے لرزہ خیز واقعات میں ایک تازہ واقعہ ایک ننھی بچی کا ہے جس کے ٹھنڈے رخساروں پر گرنے والے آنسوں نے پوری دنیا کو ہلا کر […]

ویڈیو دیکھتے ہوئے 8 سالہ بچی کا موبائل فون اس کے چہرے پر پھٹ گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )موبائل فون پھٹنے سے 8 سال کی بچی جان سے گئی، بچی کافی دیر سے ویڈیو دیکھ رہی تھی کہ اچانک فون پھٹ گیا۔تفصیلات کے مطابق کئی بار کچھ ایسے واقعات میڈیا میں سامنے آئے کہ جس میں موبائل فون پھٹنے سے کئی صارفین جان سے گئے اور کئی شدید زخمی ہوئے۔بھارتی […]