شمالی کوریا: 2 سالہ بچے کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )شمالی کوریا میں ممانعت کے باوجود عیسائی والدین کی جانب سے مقدس کتاب ’بائبل‘ رکھنے پر 2 سالہ بچے کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ایک رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا میں عیسائیوں کو ان کی مقدس کتاب ’بائیل‘ رکھنا ممنوع […]