پاکستان میں سیاحت کا بڑھتا رجحان ؛ قسط نمبر-۱

ثناء طارق۲۰۱۸ اور ۲۰۱۹ میں شمالی علاقہ جات میں سیاح امڈ کر آئے- لیکن پھر کرونا نے دنیا میں تباھی مچائی کو پاکستان میں بھی سیاحت پر پابندی لگا دی گئی-” ھم بڑی دیر سے پروگرام ترتیب دیئے بیٹھے تھے- بس کرونا نے دو سال ھلنے نھی دیا- ھمارے ایک ھفتے کا پروگرام ھے “، […]