اروشی روٹیلا کے سفید لباس نے صارفین کو الجھن میں ڈال دیا

مشہور بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا اپنی نئی پوسٹ میں سفید لباس میں نظر آئیں تو سوشل میڈیا صارفین الجھن کا شکار ہوگئے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر گزشتہ روز اروشی روٹیلا نے ایک تصویر اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا، ہلکے میک اپ […]

سشمیتا سین کا سجل علی اور صبور علی کیلئے محبت بھرا وڈیو پیغام وائرل

بھارتی اداکارہ سشمیتا سین نے پاکستانی اداکار بہنوں سجل علی اور صبور علی کیلئے ایک محبت بھرا وڈیو پیغام ریکارڈ کرایا ہے۔سشمیتا سین نے یہ پیغام اداکار بہنوں کے بھائی محمد علی کی درخواست پر ریکارڈ کرایا جن کی ان سے سفر کے دوران اتفاقیہ ملاقات ہوئی۔محمد علی نے بعد میں یہ وڈیو پیغام انسٹاگرام […]

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے رواں برس پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

معروف بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے رواں برس پاکستان آنے کا اعلان کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجابی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونم باجوہ نے رواں برس ہی پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان کر دیا۔معروف اداکارہ نے ایک مداح کی جانب سے کی گئی درخواست پر رد عمل دیتے ہوئے سماجی رابطے […]

پاکستانی اداکار عمران عباس اور بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل کا انسٹاگرام پر لائیو ویڈیو سیشن ۔

اداکار عمران عباس اور بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل نے انسٹاگرام پر لائیو ویڈیو سیشن کیا جسے صارفین نے بےحد پسند کیا ۔دونوں نے سیشن کے دوران لوگوں کے سوالات کے جوابات دئیے اور مختلف امور پر خیالات شئیر کئے۔

بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت فلم کی شوٹنگ کے دوران دریا میں گِر گئیں

بھارتی اداکار ہ کنگنا رناوت اپنی نئی فلم ایمرجنسی کی شوٹنگ کے دوران دریا میں گِر گئیں۔اداکارہ کنگنا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اکانٹ پر اس واقعے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ وہ پاں پھسلنے کی وجہ سے دریا میں گر گئیں تاہم وہ محفوظ ہیں۔اداکارہ نے تصویر شیئر […]

موٹاپے کے حوالے سے گھر میں کافی مذاق کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے:سوناکشی سنہا

بالی ووڈ کی کئی ہٹ فلموں میں کام کرکے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا کہ ان کی والدہ انہیں مسلسل وزن کم کرنے کا کہتی تھیں۔اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ ان سے کہتی تھیں کہ چند کلو وزن کم کرو۔ یاد رہے کہ […]

ملائکہ اروڑہ نےارجن کپور سے شادی کے حوالے سے بتا دیا

بالی ووڈ کی معروف ڈانسر اور اداکارہ ملائکہ اروڑہ نے اپنی شادی کے حوالے سے کھل کر بات کی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائکہ اروڑہ نے اپنے نئے شو ’ موونگ ان ود ملائکہ ‘ میں ارجن کپور سے اپنی شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اس بارے میں بات […]

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے رواں برس پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

معروف بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے رواں برس پاکستان آنے کا اعلان کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجابی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونم باجوہ نے رواں برس ہی پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان کر دیا۔معروف اداکارہ نے ایک مداح کی جانب سے کی گئی درخواست پر رد عمل دیتے ہوئے سماجی رابطے […]