بھارتی فضائیہ اُڑتا پھرتا شمشان گھاٹ
بھارتی افواج میں فضائی حادثے روزمرہ کا معمول بن گئے.گزشتہ 30سالوں میں 534 چھوٹے بڑے جہاز فضائی حادثوں کا شکا ر ہوئے جن میں 152بھارتی پائلٹ ہلاک ہوئے.صرف گزشتہ 5 سالوں میں 45 فضائی حادثات میں 42 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے.مارچ 2017 سے اب تک 18ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو چکے ہیں.زیادہ تر حادثات […]