بھارتی طیارے کو کراچی ائیرپورٹ پر اتار لیا گیا
کراچی (نیوزڈیسک) بھارتی معروف ایئر لائن کے مسافروں سے بھرے طیار ے نے کراچی انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ایئر لائن ’ سپائس جیٹ ‘ کا طیارہ 100 سے زائد مسافروں کو لے کر دہلی سے دبئی جارہا تھا کہ اڑان کے کچھ دیر بعد طیارے میں […]