آئندہ ماہ دبئی کے ایونٹ کے بعد ریٹائر ہو جاﺅں گی‘ثانیہ مرزا کا اعلان
ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے بعد اختتام کرنا چاہتی تھی مگر انجری کا شکار ہو گئی ‘بھارتی ٹینس سٹار پاکستانی آل راﺅنڈر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا پلان بتا دیا۔ثانیہ مرزا نے ایک انٹرویو میں آئندہ ماہ ریٹائر ہونے کا بتاتے ہوئے کہا ہے کہ میں آئندہ ماہ […]