بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔
بھارتی میڈیا پر ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انوشکا شرما کو سیاہ رنگ کے ڈھیلے ڈھالے کپڑوں میں ملبوس اپنے شوہر ویرات کوہلی کا ہاتھ تھامے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔