بیرون ملک گرفتار 90 فیصد بھکاری پاکستانی نکلے۔
قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانی کے اجلاس میں سیکرٹری اوورسیز ذوالفقار حیدر پھٹ پڑے اور انکشاف کیا کہ بیرون ملک گرفتار کئے گئے 90؍ فیصد بھکاریوں کا تعلق پاکستان سے ہے ، بھکاریوں سے عراق اور سعودی عرب عاجز آگئے ، زیادہ تربھکاری عمرہ ویزا پرجاتےہیں، حرم سے پکڑے گئے جیب کتروں کی اکثریت […]