فیفا نے ورلڈ کپ 2022 کے بہترین گول کا اعلان کردیا

فیفا انٹرنیشنل فٹبال فیڈریشن نے قطر ورلڈ کپ 2022 میں کئے جانے والے گولز میں سے بہترین گول کا اعلان کر دیا ۔فیفا کی جانب سے برازیلین کھلاڑی رچرلیسن کے سربیا کے خلاف گول کو فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کا بہترین گول قرار دیا گیا ۔ فیفا کی آفیشل ویب سائٹ پر ووٹنگ کے […]

عدنان صدیقی کا میسی کو بہترین کارکردگی پر 5 ایکڑ کا فارم ہاؤس بطور انعام دینے کا اعلان کیا

شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار عدنان صدیقی نے کامیڈین مومن ثاقب اور اعجاز اسلم کے ہمراہ ارجنٹینا کی ٹیم کو فیفا کپ جیتنے پر منفرد انداز میں مبارک باد پیش کی ہے۔انسٹاگرام پر ’او بھائی مجھے مارو، مجھے مارو‘ جیسے جملوں سے مقبول ہونے والے مومن ثاقب، اداکار عدنان صدیقی اور اداکار اعجاز اسلم کی […]

ولادیمیر زیلنسکی 2022ء میں’سال کی بہترین شخصیت‘ قرار

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کو امریکا کے مشہور جریدے ٹائم نے بدھ کے روز 2022ء میں’پرسن آف دی ایئر‘ قرار دے دیا ہے۔امریکی جریدے ٹائم میں یوکرین کے صدر کو سال کی بہترین شخصیت قرار دیتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ زیلینسکی نے روس کے تباہ کن حملے کا ہمت سے مقابلہ کرکے اپنے […]

نیند پوری کرنا صحت کیلئے بہترین ثابت ہوتا ہے،تحقیق

دن بھر کام کی تھکاوٹ کے بعد پرسکون نیند لینا ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے، دل چاہتا ہے کہ ہماری نیند بنا کسی خلل کے آرام دہ اور پرسکون ہو۔رات کی بھرپور نیند نہ صرف آپ کا مزاج خوشگوار بناتی ہے بلکہ آنکھوں کے گرد بدنما سیاہ حلقے بھی پیدا نہیں ہونے دیتی، مگر […]