انسان کی ذہنی اور جسمانی صحت کو بہتر بنانے کیلئے بہترین غذا
غذا انسان کی ذہنی اور جسمانی صحت کو برقرار رکھنے میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اگر خوراک صحت بخش اور اچھی ہوگی تو دماغی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے جبکہ ناقص غذائیت جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ دماغی صحت کی خرابی کا بھی باعث بن سکتی ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق، […]